السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ معزز گروپ ممبرز!
گروپ میں posting right اوپن نہ کرنے کی وجہ آپ معززین کو بہت سی الجھنوں سے بچانا ہے۔
جس میں غیر ضروری گڈمارننگ،ایوننگ،اور گریٹنگ میسجز کے علاوہ بحث برائے بحث سے بچنا بھی ہے۔
اس گروپ میں وہی معززین شامل ہیں جو ریئیل فیس کی پوسٹس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔
ڈسکشن کے لیے دوسرے اوپن گروپ موجود ہیں ۔
امید ہے آپ اس پابندی کی وجہ اور حکمت کو سمجھ کر تعاون فرمائیں گے۔
اپنی رائے آپ پرائیویٹ میسج میں دے سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء
الدین النصیحہ قران أکیڈمی Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: الدین النصیحہ قران أکیڈمی WhatsApp Group.