•••┈✿✨ *تعــــــــــــــــارف* ✨✿┈•••
*✰ اس گروپ میں روزانہ قرآن کی ایک آیت لفظی اور بامحاورہ ترجمے اور تفسیر کے ساتھ، قرآنی کلمات کی تصویری وضاحت، اہل سنت والجماعت احناف علماء دیوبند کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین کی صحیح معلومات، شرعی مسائل، اِصلاح اغلاط (عوام میں رائج غلطیوں کی اصلاح)، احادیثِ مبارکہ، اور فتاویٰ، قرآن و حدیث کی روشنی میں پوسٹ کیے جاتے ہیں۔*
•••┈✿✨ *گــــــــــــــــزارش* ✨✿┈•••
✰ *بہت سی ایسی باتیں لوگوں میں مشہور ہو چکی ہیں جن کو وہ دین کا حصہ سمجھتے ہیں جبکہ ان کا دین سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا اور بدعت و گمراہی کے شکار ہوتے ہیں اس فتنے کے دور میں قرآن و سنت اور علماء حق کی باتوں کو نہیں پھیلاؤ گے تو جاہل اور گمراہ لوگوں کا غلبہ ہو جائیگا۔*
*✰آپ سے بہت ہی عاجزی کے ساتھ گزارش ہے کے صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ كو شیئر کریں اپنے دوست احباب کو اس گروپ سے جوڑیں اور نیکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کریں، اللہ آپ سے راضی ہو۔*
*آمیـــــــــــــــــن_يارب_العالمین 🤲*
Quran Ka Paigham Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: Quran Ka Paigham WhatsApp Group.