گروپ کا مقصد
اس پرفتن دور میں نوجوان نسل کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و انکے اصحاب کے متعلق آگاہی فراہم
کرنا۔
دشمن رسالت ﷺ صحابہ و اہلبیت کے ہر راستے میں رکاوٹ بننا اور نوجوان نسل کو دین محمدی سے روشناس کرانا ۔۔۔ روزانہ کی بنیاد پر نئے و پرانے بیانات قائدین و شہداء کی تقاریر علمی و تحقیقاتی منتخب شده کتب نعتیں نظمیں اور دور حاضر کے فتنوں سے آگاہی کا لٹریچر
آپکو ملے گا۔۔۔۔ شکریہ
اصلاح معاشرہ Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: اصلاح معاشرہ WhatsApp Group.