WhatsApp Group Links or

Join, Share, Or Add Whatsapp Group

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

_*?? بسم الله الرحمن الرحيم??*_
_*??اسلام کی بنیاد توحید و رسالت پر ہے۔ اسلام میں داخل ہونے کے لیے جس طرح توحید کا اقرار ضروری ہے اسی طرح رسالت کا اقرار بھی لازمی ہے۔ توحید و رساالت کا اقرار “لا اله الا الله محمد رسول الله” میں جمع ہے۔ اقرار کی نیت سے “لا اله الا الله محمد رسول الله” پڑھنے والا مسلمان ہو جاتا ہے ,,,, عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ اس آدمی کو جہنم پر حرام کر دے گا جو اِس بات کی شہادت دے کہ “لا الہ الا اللہ” اور یہ کہ محمد رسول اللہ” (مسند احمد 318/5، مسند ابی عوانة 16/1) اسی طرح بخاری (ح: 1369) اور تلخیص الحبیر از ابن حجر عسقلانی (ح: 1705) اور دیگر کتب حدیث میں بہ کثرت احادیث ہیں۔??*_

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ WhatsApp Group.


Wait 15 second then Click on the button link to join whatsapp group


And you will redirected to group...

Advertisement

Updated: October 18, 2023 — 1:59 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GroupLinksor.com © 2019 2020 About Us | contect
Add WhatsApp Group