سلسلہ البرھانیہ اہل بیت رسول اور اہل سنت و جماعت کا روحانی سلسلہ ہے جس کے مشائخ کسی قسم کا دنیاوی یا مالی مفاد نہیں چاہتے بلکہ فقط اللہ کی رضا کی خاطر امت کی رہنمائی فرماتے ہیں۔ اور اللہ کے ذکر اور اللہ کے حبیب کریم اور آپ کے اہل بیت و اصحاب کی محبت کا پیغام دیتے ہیں۔ اور ان کا مقصد نفرتوں اور تفرقوں کو مٹا کر اس محبت پر پوری قوم کو متحد کرنا ہے۔
کیا آپ سلسلہ البرھانیہ کے حوالے سے معلومات چاہتے ہیں تو واٹس ایپ لنک پر کلک سے رابطہ کریں?
https://wa.me/923032203802
Al-burhaniya kharian 06 Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: Al-burhaniya kharian 06 WhatsApp Group.