اسلام وعلیکم! سب ممبرز کوخوش آمدید۔??♂️
گروپ رولز ??
1: کوئی بھی ممبر کسی ایڈمن کو بغیر کسی ضروری کام کے میسج نہیں کرئے گا۔?
2: اگر آپ نے کورولوش عثمان کے متعلق کچھ پوچھنا ہے تو صرف تب ہی آپ میسج کر سکتے ہیں۔ ⭕
3: جب آپ کسی بھی ایڈمن کو میسج کریں تو Hi, Hello کرنے کی ضرورت نہیں جو کام ہو صرف وہی بات کریں۔?
4: جو بھی ممبر کال کرئے گا چاہے اسے کورولوش عثمان کے متعلق کوئی کام ہی کیوں نہ ہو اسے بھی گروپ سے نکال دیا جائے گا۔اس لیئے آپ صرف میسج ہی کر سکتے ہیں۔??♂️
آپکی سماعتوں کا شکریہ۔ ??
وسلام!
#ایڈمن_ٹیم
محمد ادریس?
Turkish drama Group Whatsapp group link invite. Follow this link to join my Whatsapp group: Turkish drama WhatsApp Group.